Latest Posts

Environmental Reports Farozaan

بارش تباہی: کے پی میں 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی

بارش تباہی: پی ڈی ایم اے نے گلیشیائی جھیلیں پھٹنے اور فلیش فلڈ کے خدشے پر کئی اضلاع میں ہنگامی ہدایات جاری کردیں۔ فرروزاں رپورٹ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور آسمانی بجلی کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 7...

Environmental News Environmental Reports Farozaan

برازیل نے کلائمیٹ رپورٹنگ قوانین ختم کر دیے

عالمی کلائمیٹ بحران میں برازیل کا فیصلہ، توانائی انحصار بڑھا اور آئی ایم ایف کی خامیوں نے پالیسی سوالات کھڑے کر دیے۔ فروزاں رپورٹ اس ہفتے کی عالمی ماحولیاتی اور معاشی رپورٹ میں کئی اہم پیش رفت سامنے آئی ہیں۔ برازیل نے اسٹاک...

Articles Farozaan

لسبیلہ میں کلائمیٹ ایکشن مہمات، شجرکاری اور آگاہی تقریبات کا بھرپور انعقاد

لسبیلہ میں عالمی یومِ ماحولیات پر سیمینارز، شجرکاری مہمات اور آگاہی تقریبات، کلائمیٹ ایکشن اور ماحولیاتی تحفظ پر زور دیا گیا خلیل رونجھو عالمی یومِ ماحولیات صرف ایک دن نہیں بلکہ ایک عالمی احساس اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ یہ دن ہر...

Environmental Reports Farozaan

موسمیاتی تعاون پر پاکستان اور اسپین کی اہم ملاقات

پاکستا اور اسپین کے درمیان موسمیاتی تبدیلی، سندھ طاس معاہدہ، قابلِ تجدید توانائی اور گرین منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ (فرحین العاص بیورو چیف) اسلام آباد:پاکستان میں اسپین کے سفیر کارلوس آراگون نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی...

Environmental Reports Farozaan

بارش الرٹ: کن شہروں میں طوفانی بارش ہوگی؟

بارش الرٹ: پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں، موسلا دھار بارش اور بعض شہروں میں شہری سیلاب کا خدشہ فرحین العاص، بیورو چیف اسلام آباد اسلام آباد: پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے 11 سے 13 جون 2026 کے دوران...

Environmental Reports Farozaan

بجٹ 2026-27: ماحولیاتی تحفظ اور روزگار کے لیے بڑے اقدامات کی تجویز

بجٹ 2026-27 کو صرف مالی اہداف تک محدود رکھنے کے بجائے تعلیم، صحت، روزگار اور ماحولیاتی تحفظ پر سرمایہ کاری بڑھانے کی سفارش۔ فرحین العاص، بیورو چیف اسلام آباد اسلام آباد: پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے معاشی...

Articles Farozaan

قتلِ خاموش: لسبیلہ کی عدالت میں ماحول نے انصاف مانگ لیا

قتلِ خاموش: لسبیلہ کی عدالت میں درخت، گرمی، پانی اور پرندے گواہ بنے، ماحول نے اپنے تحفظ اور انصاف کی دہائی دے دی۔ خلیل رونجھو لسبیلہ کی ضلعی عدالت میں آج غیر معمولی گہماگہمی تھی۔ عدالت کے دروازے کھلنے سے پہلے ہی لوگوں کا ہجوم جمع...

Environmental Reports Farozaan

ہیٹ ویو الرٹس: خطرات بڑھ گئے

ہیٹ ویو الرٹس کے باوجود مؤثر حکمتِ عملی کا فقدان، ماہرین نے فوری عوامی آگاہی اور مشترکہ کوششوں پر زور دے دیا فروزاں رپورٹ کراچی: فروزاں انوائرمینٹل میگزین اینڈ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی جانب سے ہر سال منعقد کی جانے والی کلائمیٹ...

Articles Farozaan

عالمی یومِ بحر 2026: سمندروں کا تحفظ، انسانیت کا تحفظ

عالمی یومِ بحر 2026: پلاسٹک آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور سمندری حیات کو لاحق خطرات پر ماہرین نے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ سید خرم جمال ، سمندری تحفظ کے حامی ہر سال 8 جون کو دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر منایا جاتا ہے تاکہ...

Environmental News Farozaan

کراچی میں خطرناک ہیٹ ویو کب سے شروع ہوگی؟

کراچی میں خطرناک ہیٹ ویو کا خدشہ، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات جلد ایڈوائزری جاری کرے گا، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت۔ سمیعہ خورشید، نمائندہ خصوصی کراچی کراچی : صوبائی دارالحکومت کراچی اور اس کے گرد و نواح میں اگلے ہفتے...