Latest Posts

Environmental Reports Farozaan

توانائی تحفظ اور صنعتی ترقی پر قومی سیمینار

اب صنعتی سولر منصوبوں کی کامیابی کا انحصار صرف پینلز کی قیمت پر نہیں۔ بلکہ سیٹلمنٹ سسٹم، ایکسپورٹ کریڈٹ اور ٹیرف پالیسی پر بھی ہے،ماہرین فرحین العاص بیورو چیف اسلام آباد اسلام آباد میں الٹرنیٹ ڈیولپمنٹ سروسز  اور گرین کارپوریٹ...

Environmental Reports Farozaan

خاموش بحران: خاموش موت کی طرف بڑھتے سمندر

خاموش بحران دنیا بھر میں توجہ کا مرکز ہے، مگر پاکستان میں اس پر کم توجہ دی جا رہی ہے، حالانکہ بحیرۂ عرب کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ فروزاں رپورٹ جب موسمیاتی تبدیلی کا ذکر ہوتا ہے تو زیادہ تر بات درجۂ حرارت میں اضافے، گلیشیئرز کے...

Environmental Reports Farozaan

بون2026: جب موسمیاتی سفارت کاری عالمی سیاست سے ٹکرا گئی

بون 2026 کے موسمیاتی مذاکرات نے واضح کر دیا کہ سیاسی اختلافات اور مالی ذمہ داریوں نے موسمیاتی اقدامات سست کر دیے۔ عمیر عالم قاضی موسمیاتی تبدیلی اب مستقبل کا خدشہ نہیں بلکہ موجودہ حقیقت ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں میں شدید گرمی کی...

Farozaan Wildlife

موسمیاتی تبدیلی کا نیا چہرہ:کیا جانور خود کو دوبارہ تشکیل دے رہے ہیں؟

موسمیاتی تبدیلی صرف موسم نہیں بدل رہی بلکہ زندگی کی حیاتیاتی شکلیں، عادات اور بقا کے طریقے بھی بدل رہی ہے۔ صائمہ حمید جب بھی موسمیاتی تبدیلی کا ذکر ہوتا ہے تو ذہن میں پگھلتے گلیشیئرز، تباہ کن سیلاب، شدید گرمی کی لہریں، جنگلات میں...

Environmental Reports Farozaan

سنگاپور میں پہلی کلائمیٹ لیڈرشپ ٹریننگ کا آغاز

سنگاپور میں 8 اور 9 ستمبر کو دو روزہ تربیتی پروگرام ہوگا، ال گور سمیت عالمی ماہرین موسمیاتی قیادت اور صاف توانائی پر تربیت دیں گے۔ فروزاں رپورٹ سنگاپور، 16 جولائی 2026: سابق امریکی نائب صدر ال گور کی قائم کردہ غیر منافع بخش...

Environmental News Farozaan

موسمیاتی ایٹریبیوشن سائنس، مستقبل مزید خطرناک؟

موسمیاتی ایٹریبیوشن سائنس پر نئی امریکی رپورٹ، مستقبل میں مشترکہ موسمی آفات کے خطرات مزید سنگین ہونے کا خدشہ فروزاں رپورٹ واشنگٹن: امریکا کی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز، انجینئرنگ اینڈ میڈیسن کی نئی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی ایٹریبیوشن...

Environmental Reports Farozaan

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے تدارک کے لیے شین باجوڑ مہم کا آغاز

شین باجوڑ مہم:بیرونی ممالک میں مقیم نوجوان بھی اس مہم میں شامل ہونے کے لئے مختلف قسم کے پودہ جات عطیہ کر رہے ہیں۔ شاہ خالد شاہ جی باجوڑ: ضلع باجوڑ کے 27 سالہ نوجوان میاں محمد عرفان نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کم کرنے کے لیے...

Environmental Reports Farozaan

سی پیک 2.0 اور پاکستان کا موسمیاتی مستقبل

پاکستان کے لیے ایک اہم موقع ہے کہ وہ ترقی کے پرانے ماڈل سے نکل کر پائیدار موسمیاتی شعور پر مبنی ترقی کی طرف بڑھے۔ حسان احمد (سی اے سی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کے اہم ترین ترقیاتی منصوبوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس...

Environmental News Farozaan

شدید گرمی خاموش قاتل، ماہرین کا انتباہ

شدید گرمی کے باعث مئی اور جون میں اموات بڑھیں، ماہرین کے مطابق ہیٹ ڈوم اور موسمیاتی تبدیلی مزید خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ فروزاں رپورٹ انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کے دوران پڑنے والی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2 ہزار 700 افراد...

Environmental News Farozaan

ترکیہ یومِ جمہوریت، انقرہ پارک میں 500 پودوں کی شجرکاری

 شجرکاری مہم ترک سفارت خانے، ترک تعاون و رابطہ ایجنسی، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ اسلام آباد: ترکیہ کے یومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر اسلام آباد کے انقرہ پارک...