Latest Posts

Environmental Reports Farozaan

ایل نینو کیا ہے؟گرمی، خشک سالی اور سیلاب کا خطرناک راز

ایل نینو بحرالکاہل کے گرم پانی کا قدرتی موسمی مظہر ہے، جو بارش، گرمی، خشک سالی اور سیلاب کو متاثر کر سکتا ہے۔ فروزاں رپورٹ ایل نینو دنیا کے اہم قدرتی موسمی مظاہر میں سے ایک ہے۔ یہ بحرالکاہل کے استوائی حصے میں سمندر اور فضا کے...

Environmental Reports Farozaan

ساحلی روایتی علم: پاکستان کا موسمیاتی پالیسی میں نیا قدم

ساحلی روایتی علم: ماہی گیری، سمندری حیات کے تحفظ اور موسمیاتی لچک کے لیے مقامی تجربے کو پالیسی میں شامل کرنے پر زور فروزاں رپورٹ کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے زور دیا ہے کہ پاکستان کی ساحلی آبادیوں کے...

Environmental Reports Farozaan

ماحولیاتی تبدیلی کی صحافت مضبوط بنانے کے لیے پی آئی ڈی کی تربیتی ورکشاپ

ماحولیاتی تبدیلی: ماہرین کی جانب سے موسمیاتی سائنس، کلائمیٹ فنانس، آفات سے بچاؤ اور شہری منصوبہ بندی پر صحافیوں کو تربیت فرحین العاص بیورو چیف اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ماتحت پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) نے...

Farozaan Wildlife

جھمپیر نیچر بچاؤ مہم: شکاریوں سے فطرت کے محافظ بننے کی منفرد داستان

جھمپیر نیچر بچاؤ مہم کے تحت مقامی افراد 18 برس سے جنگلات، پرندوں، تتلیوں اور جنگلی حیات کے تحفظ میں مصروف ہیں۔ شبیر رخشانی “ہم پہلے شکاری تھے۔ ہماری میزبانی میں بڑے بڑے شکاری یہاں، خاص طور پر تیتر کے شکار کے لیے آیا کرتے...

Environmental Reports Farozaan

گرین سندھ فاؤنڈیشن: شجرکاری سے سرسبز سندھ کا عزم

شجرکاری: گرین سندھ فاؤنڈیشن کی مختلف شہروں میں شجرکاری، آگاہی واک، مفت پودوں کی تقسیم اور ٹری بینک نرسری کا اعلان ذوالفقار مگسی لاڑکانہ: گرین سندھ فاؤنڈیشن کی جانب سے “سرسبز سندھ شجرکاری مہم” کا آغاز ڈپٹی کمشنر آفس...

Environmental Reports Farozaan

جنوبی کوریا میں ایک صدی بعد گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

جنوبی کوریا میں 1904 کے بعد پہلی بار 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ، حکام کا ریڈ الرٹ فوری جاری فروزاں رپورٹ سیول: جنوبی کوریا میں ایک صدی بعد گرمی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ 1904 سے جاری جدید موسمی مشاہدات کی...

Environmental Reports Farozaan

سنگاپور: موسمیاتی خطرات کا پہلا فزیکل رسک تجزیہ شروع

سنگاپور: موسمیاتی خطرات سے مالیاتی اداروں کو درپیش سنگین مالیاتی خطرات کا جامع جائزہ، آئی ایم ایف معاونت فراہم کرے گا۔ فروزاں رپورٹ سنگاپور کی مانیٹری اتھارٹی (ایم اے ایس) نے فزیکل موسمیاتی خطرات سے متعلق اپنا پہلا ٹاپ ڈاؤن...

Environmental Reports Farozaan

تھر کول رائلٹی: منصفانہ حصے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ

تھر کول رائلٹی: سول سوسائٹی اور متاثرین کی 12 نکاتی قرارداد، آمدنی کا 50 فیصد تھرپارکر کی ترقی کے لیے مختص کرنے کا مطالبہ فروزاں رپورٹ اسلام کوٹ: تھر کول سے متاثرہ افراد اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے تھر کول رائلٹی سے متعلق 12...

Farozaan Wildlife

پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2026: جنگلی حیات کے محافظوں کو اعزازات

نیشنل سنو لیپرڈ ایوارڈ خیبر پختونخوا کے ڈپٹی رینجر گل باز خان نے حاصل کیا۔اعزاز حاصل کرنے والوں میں آزاد کشمیر کے محمد یونس حسرت بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد میں پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن...

Environmental Reports Farozaan

جنگلات میں لگنے والی آگ موسمیاتی تبدیلی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

جنگلات میں لگنے والی آگ موسمیاتی تبدیلی سے شدید ہو رہی ہے، جبکہ گرین ہاؤس گیسیں اور بلیک کاربن عالمی حدت بڑھا رہے ہیں۔ فروزاں رپورٹ طویل عرصے تک جاری رہنے والی شدید گرمی کے دوران یورپ اور شمالی امریکا کے مختلف علاقوں میں جنگلات...