موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرمی کی لہریں، سیلاب، طوفان اور خشک سالی شدید ہو رہے ہیں، ماہرین نے موسمی خطرات سے خبردار کردیا۔ فروزاں رپورٹ نیویارک: امریکی مصنف کم اسٹینلے رابنسن کے ناول “دی منسٹری فار دی فیوچر” کے ابتدائی...
Latest Posts
پی سی ایف بلوچستان کی شاندار ڈبل کامیابی، فلم فیسٹیول میں پھر پہلی پوزیشن
پی سی ایف بلوچستان ٹیم نے مسلسل دوسری بار پہلی پوزیشن حاصل کرکے تخلیقی صلاحیتوں اور ماحولیاتی شعور کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ فرحین العاص بیورو چیف اسلام آباد: پروگریسو کلائمیٹ فاؤنڈیشن (پی سی ایف) بلوچستان ٹیم نے چوتھے سالانہ نیشنل...
خواتین، فطرت اور سبز انقلاب: ترقی کے ماڈل پر ازسرِنو غور
خواتین، خصوصاً دیہی اور مقامی خواتین کی آواز، روایتی علم اور کردار کو تسلیم کرنا پائیدار ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔ ڈاکٹر شگفتہ نسرین فطرت کا تحفظ ایک عالمی چیلنج ہے۔ اس کے پسِ پشت ہماری زندگی کے سماجی، اقتصادی اور...
موسمیاتی بحران: سویڈن میں انتخابات سے قبل 10 ہزار افراد کا احتجاج
موسمیاتی بحران پر مؤثر اقدامات کے لیے اسٹاک ہوم میں 10 ہزار افراد نکل آئے، گریٹا تھنبرگ نے پالیسیوں کو ناکافی قرار دے دیا۔ فروزاں رپورٹ سویڈن میں عام انتخابات سے چند ہفتے قبل تقریباً 10 ہزار افراد نے اتوار کو دارالحکومت اسٹاک ہوم...
مٹی، کسان اور بیج کا رشتہ تباہی اور بربادی کے دھانے پر
بیج کی اسیری اور دسترخوان کی آزادی: جی ایم او زراعت، تیسری دنیا، غذائی خودمختاری اور ہمارے مستقبل کا اہم سوال ڈاکٹر شہزادہ ارشاد محمد انسانی تاریخ گواہ ہے کہ مٹی، کسان اور بیج کا رشتہ محض معیشت کا نہیں بلکہ ایک مقدس تہذیبی تعلق...
انکار سے پروپیگنڈے تک: کریملن کا نیا موسمیاتی ہتھیار
انکار سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، کریملن نے موسمیاتی تبدیلی کو یورپی یونین مخالف پروپیگنڈے اور روسی مفادات کا نیا ہتھیار بنا لیا۔ فروزاں رپورٹ موسمیاتی تبدیلی کبھی کریملن کے پروپیگنڈے کا اہم موضوع نہیں تھی۔ اس کا شاذونادر ہی ذکر کیا...
کراچی پورٹ کوریڈور: ترقی یا ماحولیاتی خطرہ؟
کراچی پورٹ کوریڈور: رہائشی علاقوں کے تحفظ کے لیے ماحولیاتی منظوری فوری طور پر روکنے اور آزادانہ جائزے کا مطالبہ فروزاں رپورٹ کراچی میں بندرگاہی اور مال بردار ٹریفک کے لیے مجوزہ کراچی پورٹ/قیوم آباد کوریڈور، جسے پی ٹی کیو ایکسپریس...
لال مرچ اور بدلتا موسم
لال مرچ اور بدلتا موسم، کنری کی پہچان، معیشت اور کسانوں کو موسمیاتی تبدیلی اور شدید موسم کے براہِ راست بڑھتے خطرات حسان احمد (سی اے سی) پاکستانی کھانوں کا تصور لال مرچ کے بغیر شاید ہی ممکن ہو۔ سالن ہو، بریانی، اچار یا چٹنی، لال...
جشن آزادی پر گرین سندھ فاؤنڈیشن کا سرسبز انقلاب، گرین ویک مہم کا آغاز
جشن آزادی پر گرین سندھ فاؤنڈیشن نے پلانٹ فار پاکستان گرین ویک کے تحت لاڑکانہ میں شجرکاری، گرین کور اور ٹری بینک کا اعلان کردیا۔ فروزاں رپورٹ لاڑکانہ میں جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں سرسبز انقلاب کے لیے گرین سندھ فاؤنڈیشن کی...
گرمی نے یورپی معیشت کو ہلا دیا، کاروبار کو 43 ارب یورو کا نقصان
یورپ میں گرمی کی پانچویں لہر سے کاروبار متاثر، معیشت و پیداواری صلاحیت میں کمی، زرعی پیداوار گھٹی، انشورنس ادائیگیاں کم رہیں۔ فروزاں رپورٹ یورپ میں شدید گرمی کے باعث کاروبار تباہ اور معاشی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ تاجروں کو...
