Latest Posts

Articles

ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر کے زیراہتمام گلیات میں مختلف پراجیکٹس پر صحافیوں کو بریفنگ دی گئی

نوید اکرم عباسی (ایبٹ آباد) پاکستان کے اندر خاص کر پہاڑی علاقوں میں آبی ذخائر کی کمی اور پانی کے ضیاء اور آنے والے دنوں میں مسائل سے بچنے کیلئے ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان ضلع ایبٹ آباد کے گلیات سرکل بکوٹ سمیت...

Articles

مارگلہ ہلز پر مونال ریسٹورنٹ کی بندش: مجوزہ مارگلہ ویو پوائنٹ منصوبہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد:(فرحین نمائندہ خصوصی) یہ منصوبہ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تعاون سے تشکیل دیا گیا تھا اور اس کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیاتھا۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (آئی ڈیبلو ایم بی)  کی سابق چیئر پرسن رینا سعید خان نے...

Environmental Reports

ماحولیاتی تحفظ میں نوجوانوں کی شمولیت پائیدار مستقبل کی ضمانت

رپورٹ:شائرین رانا اگر تمام اسٹیک ہولڈرز اپنی ذمہ داری ادا کریں اور نوجوان قیادت کو شامل کیا جائے تو ہم زمین کو محفوظ اور پائیدار بنا سکتے ہیں۔ دنیا کواس وقت ماحولیاتی تبدیلیوں کا شدت سے سامنا ہے جس میں پاکستان سرفہرست ہے۔ایسے میں...

Environmental Reports

کنسرن سٹیزن الائنسکے نمائندوں کا دورہ انڈس ڈیلٹا

رپورٹ: ندیم آرائیں (بدین) دورے کے دوران مقامی افراد نے دریا سندھ سے نکالی جانے والی غیر قانونی کینالز منصوبے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ سنئیر سیاسی شخصیات سول سوسائٹی کے نمائندوں اور صحافیوں نے اظہر جمیل کی قیادت میں جی ڈی اے...

Articles

جنوری سے توقع نہیں تھی کہ وہ عالمی درجہ حرارت کے ریکارڈ توڑ دے گا۔ لیکن اس نے کر دیا

تحریر: الیجاندرا بورونڈ گزشتہ چند سالوں میں عالمی حدت کی شدت اس بات کا اشارہ ہے کہ گرمی کے خطرات سائنس دانوں کی پیش گوئیوں سے بھی زیادہ شدید ہو سکتے ہیں۔ جنوری 2025 باضابطہ طور پر دنیا بھر میں اب تک کا سب سے گرم جنوری ریکارڈ کیا...

Articles

باجوڑ میں موسم بہار شجرکاری مہم، بلین ٹری پلس کا آغاز

شاہ خالد شاہ جی ماہرین جنگلات کے مطابق باجوڑ کی آب ہوا بہت معتدل ہے اور اس میں تقریبا ہر قسم کے پودے اگائے جا سکتے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کے ”عوامی ایجنڈا”کے تحت پورے صوبے کی طرح قبائلی ضلع باجوڑ کے ڈپٹی کمشنر باجوڑ...

Articles

پنجاب میں کبوتر پروری کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن

صفوان شہاب احمد   حکومت کو چاہیے کہ وہ اس عمل کو مکمل طور پر ختم کرنے کے بجائے ایک متوازن طریقہ اختیار کرے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے کبوتر رکھنے والوں، کبوتر اڑانے والوں اور اس صنعت سے وابستہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن ایک...

Articles

بلوچستان کا ایک ماحول دوست گاؤں

خلیل رونجھو جب کوئی کمیونٹی محنت، عزم اور جدید سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہے تو وہ اپنی تقدیر خود سنوار سکتی ہے۔ قدرتی وسائل کا تحفظ، جدید سہولیات کا بہتر استعمال اور تعلیم کی روشنی کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے بنیادی عوامل ہوتے ہیں،...

Articles

پاکستان میں ماحولیاتی تغیرات کے نفسیاتی اثرات اور پالیسیوں کا تجزیہ

فرحانہ تبسم (منیجر ریسرچ، آغا خان یونیورسٹی) قدرتی آفات کے بعدذہنی صحت کے خدشات کو حالیہ تاریخ میں تیزی سے تسلیم کیا گیا ہے موسمیاتی تبدیلیاں جیسے بڑھتا ہوا درجہ حرارت، بے موسمی بارش، بار بار خشک سالی اور شدید سیلاب پاکستانی عوام...

Articles

روشنیوں کا شہر، مگر ماحولیاتی بحران کے اندھیروں میں ڈوبتا ہوا

وردہ ممتاز (محقق کلائمیٹ ایکشن سینٹر) کراچی، جو اپنی وسعت، مذہبی اور ثقافتی تنوع کی وجہ سے جانا جاتا ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے متعدد خطرات کا سامنا کر رہا ہے جو اسے ایک نازک موڑ پر لے آئے ہیں۔ طویل گرمی کی لہریں، تاخیر سے آنے والی...