Latest Posts

Articles Farozaan

ماحولیاتی انصاف اور کاربن کالونیلزم: پاکستان میں سیلابوں کا اصل مجرم گلوبل نارتھ

ڈاکٹر اصغر دشتی پاکستان کاربن اخراج میں کم حصہ دار مگر سیلابوں کا بڑا شکار ہے۔ ماحولیاتی انصاف کا تقاضہ ہے کہ گلوبل نارتھ اپنے تاریخی جرائم کا اعتراف کرے۔ پاکستان سن 2010 تا سن 2022 اور اب سن 2025 میں ایک بار پھر تباہ کن اور جان...

Environmental Reports Farozaan

کیا پاکستان صاف پانی کے ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟

فروزاں رپورٹ پانی کے ماحولیاتی نظام کی حفاظت کیلئے قومی اسٹیک ہولڈرز کی ورکشاپ، صاف پانی، آلودگی اور ماحولیاتی چیلنجز SDG 6.6.1 پر اہم اقدامات کا جائزہ۔ پائیدار ترقی کے ہدف (SDG) 6.6.1 پر قومی اسٹیک ہولڈرز کی پہلی ایک روزہ ورکشاپ...

Environmental Reports Farozaan

شمالی پاکستان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ

گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرے کے پیش نظر گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں ہنگامی الرٹ جاری، عوام و سیاح محتاط رہیں۔ ماحولیاتی رپورٹ فرحین اسلام آباد: پاکستان کے شمالی علاقوں میں شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز رفتار پگھلنے کے باعث...

Articles

عالمی یوم جھیل

ڈاکٹر طارق ریاض جنگلات کو کاٹ کرکنکریٹ و پتھر کے جنگلات بنانے والے پاکستان میں موجود جھیل کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہے ہیں۔ ہمارے ماحولیاتی نظام میں آبی ذخائر کی اہمیٹ مسلمہ ہے اور ان ذخائر میں جھیلیں خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔...

Environmental Reports

شدید ترین گرمی: دنیا بھر میں خطرناک ریکارڈ قائم

ڈبلیو ایم او رپورٹ شدید ترین گرمی دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ رہی ہے، لاکھوں جانیں متاثر، جنگلات کی آگ اور فضائی آلودگی نے بحران مزید سنگین بنا دیا “دنیا بھر میں شدید ترین گرمی نے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت نے نہ...

Farozaan

یورپی یونین کا 2040 کلائمیٹ ٹارگٹ متنازعہ

متنازعہ یورپی یونین کا 2040 کلائمیٹ ٹارگٹ معیشت، سیاست اور توانائی پر گہرے اثرات ڈال رہا ہے اور عالمی قیادت کے لیے اہم چیلنج بنا ہوا ہے۔ فروزاں ڈیسک یورپی یونین کا سن 2040 کلائمیٹ ٹارگٹ متنازعہ فروزاں ڈیسک یورپی یونین (ای یو)...

Environmental Reports

زہریلی گیسوں کا اخراج:عالمی عدالت کا تاریخی فیصلہ

رپورٹ یہ عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا معاملہ ہے جس میں 91 ممالک نے تحریری بیانات اور 97 ممالک نے زبانی دلائل میں حصہ لیا۔ عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اپنے تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ کرہ ارض کے ماحول کو گرین ہاؤس( زہریلی)...

Articles

ماحولیاتی تبدیلی اور شنگھائی تعاون تنظیم کا کردار

وردہ اعتصام اعداد و شمار سے واضح ہے کہ سیلاب پاکستان میں محض قدرتی آفت نہیں، بلکہ ایک افزودہ ماحولیاتی اور معاشی بحران بھی ہے۔ جدید دور میں تیزی سے بدلتے ماحولیاتی حالات نے قدرتی نظام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ آج دریاؤں کی روانی...

Environmental Reports

موسمیاتی تبدیلی اور باسمتی چاول: پاکستان کے لیے بڑھتا ہوا بحران

فروزاں خصوصی رپورٹ موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلی اب کوئی دور کا خطرہ نہیں بلکہ موجودہ اور زندہ حقیقت ہے، باسمتی چاول اس کی ایک بڑی مثال ہے پاکستان کی معیشت اور ثقافت میں چاول کی خاص اہمیت ہے، خصوصاً باسمتی چاول جو دنیا بھر میں...

Farozaan

ارلی وارننگ سسٹم: قدرتی آفات کے خلاف پہلا دفاعی مورچہ

فروزاں رپورٹ پاکستان جیسے آفت زدہ ملک کے لیے یہ جغرافیائی اور ماحولیاتی اعتبار سے ایک ہدف نہیں بلکہ قومی سلامتی کی ایک ناگزیر ضرورت ہے۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو جغرافیائی، موسمیاتی اور ماحولیاتی اعتبار سے قدرتی آفات کے لیے...