Latest Posts

Environmental Reports Farozaan

ماحول کے تحفظ کیلئے میڈیا کی شمولیت ناگزیر ہے، ڈاکٹر ضیغم عباس

ماحول کے تحفظ، فضائی آلودگی میں کمی اور اسموگ جیسے مسائل سے نمٹنے کیلئے میڈیا کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ اسلام آباد (فرحین العاص بیورو چیف) پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) کے ترجمان ڈاکٹر ضیغم عباس نے کہا ہے کہ...

Articles Farozaan

کراچی کا بنیادی ڈھانچہ بحران میں: ابراہیم کا سانحہ اور کھلے مین ہولز کا خطرہ

کراچی انفراسٹرکچر بحران،کھلے مین ہولز اور ناکارہ نکاسیِ آب بچوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، ابراہیم کا سانحہ اس بگڑتے نظام کی نشانی ہے۔ محمود عالم خالد آج پاکستان کا معاشی انجن، 3کروڑ سے زائد آبادی کا شہر اور ساحلی خطے کا...

Articles Farozaan

ایگرو کارپوریشنز کا اثر: عالمی منافع کی بھوک اور زمین کی آخری پکار

ایگرو کارپوریشنز کا اثر زمین، ماحول اور کسانوں کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے، جبکہ کارپوریٹ منافع کی دوڑ میں زمین کی آخری پکار دب رہی ہے۔ ڈاکٹر شہزادہ ارشاد زرعی ادویات(ایگرو کارپوریشنز)کے عفریت کا بھیانک چہرہ،زمین کی فریاد زمیں کی...

Environmental News Farozaan

دسمبر کا سپر مون : پاکستان میں سب سے روشن چاند واضح طور پر نظر آئے گا

دسمبر کا سپر مون پاکستان میں کل رات 15 فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا۔ پاکستان میں دسمبر کا سپر مون مکمل طور پر واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ رپورٹ __نائلہ نظام دسمبر4 اور 5 کی درمیانی رات پاکستان کے آسمان پر ایک نادر اور شاندار فل...

Articles

ہیٹ ویو ز اور غریب: اے سی کمرے کا مشورہ کس کے لیے؟؟

  تحریر: فرحین العاص(نمائندہ خصوصی) جب تک اس مسئلے کو صرف ایک موسمی خطرہ سمجھا جاتا رہے گا اس کے انسانی اثرات کو کم کرنا نا ممکن ہو گا۔ گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نظر سے گذری جس میں ہیٹ ویوز سے بچاؤ کے طریقے بتائے گئے...

Environmental Reports Farozaan

ریاض کانفرنس 2025: گرین انڈسٹری اور ریاض ڈیکلریشن کی نئی سمت

“ریاض کانفرنس 2025 گرین انڈسٹری” ریاض ڈیکلریشن صنعت، ماحول اور پاکستان و جنوبی ایشیا کی پائیدار ترقی کے لیے نئی سمت متعین کی ہے۔ فروزاں رپورٹ دنیا آج ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں صنعتی ترقی اور ماحولیاتی پائیداری کے درمیان ٹکراؤ...

Environmental News Farozaan Wildlife

گلگت بلتستان میں دو ہفتوں کے دوران مارخور کے غیر قانونی شکار کا دوسرا واقعہ

گلگت بلتستان میں مارخور کا غیر قانونی شکار دو ہفتوں میں دوسرا واقعہ، جنگلی حیات کے تحفظ اور محکمے کی ناکامی پر سنجیدہ سوالات اٹھا رہا ہے۔ تنویر احمد ، گلگت گلگت بلتستان میں معدومیت کے خطرے سے دوچار قومی جانور مارخور کاغیر قانونی...

Environmental Reports Farozaan

شہر اور کوپ30: آب و ہوا کی جنگ کا نیا دور

دنیا موسمیاتی بحران کا مقابلہ نہیں کر سکتی جب تک شہر، میئرز اور مقامی اداروں کو ترجیح نہ دے۔ کوپ30 میں شہر عالمی کلائمٹ ایکشن کا مرکز بن گئے۔ فروزاں رپورٹ دنیا اب اس حقیقت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو چکی ہے کہ موسمیاتی بحران کا سب...

Environmental News Farozaan

اسلام آباد: دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف جرمانوں کا اعلان

 پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد: (فرحین العاص، نمائندہ خصوصی فروزاں) اسلام آباد...

Environmental Reports Farozaan

کسانوں اور ماہی گیروں کا 99 ارب ڈالرز کا نقصان

قدرتی آفات کے باعث کسانوں اور ماہی گیروں کا 99 ارب ڈالرز کا سالانہ نقصان ہورہا ہے،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات عالمی غذائی بحران کو بڑھا رہے ہیں۔ روبینہ یاسمین دنیا بھر میں کسانوں، ماہی گیروں اور دیہی معیشت سے وابستہ افراد کو گزشتہ...