Latest Posts

Environmental News Environmental Reports

کراچی: شدید گرمی جاری، بوندا باندی کا امکان

کراچی میں ساحلی پٹی پر جزوی ابر آلود موسم رہنے کا امکان ہے جبکہ چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے سمعیہ خورشید کراچی میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے۔ شہر قائد کے مختلف علاقے گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں...

Environmental Reports Farozaan

ہنٹا وائرس: ایک خاموش مگر خطرناک وبا

ہنٹا وائرس دنیا بھر میں ماہرینِ صحت کی توجہ کا مرکز، پاکستان میں بھی بڑھتے خطرات پر ماہرین نے خبردار کردیا فروزاں رپورٹ دنیا ابھی کورونا وبا کے اثرات سے مکمل طور پر نہیں نکل سکی۔ اسی دوران مختلف خطوں میں ایک اور خطرناک بیماری،...

Environmental News Environmental Reports Farozaan

بھارت ہیٹ ویو: دنیا کے 50 گرم ترین شہر ایک ہی ملک میں

بھارت ہیٹ ویو: اپریل میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت، ایل نینو اور کمزور مون سون سے شدید خشک سالی کے خطرات میں اضافہ فروزاں رپورٹ اپریل کے آخری دنوں میں ایک غیر معمولی صورتحال سامنے آئی۔ دنیا کے 50 گرم ترین شہروں میں شامل تمام شہر ایک...

Articles Farozaan

پاکستان کا انرجی ماڈل ایک ٹرننگ پوائنٹ پر

انرجی ماڈل: درآمدی ایندھن پر انحصار، مہنگی بجلی اور کمزور گرڈ نے پاکستان کی معیشت کو خطرات سے دوچار کر دیا فاطمہ خان (ریسرچرگرین انرجی ) ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے ایک بار پھر پاکستان کے انرجی سسٹم کی...

Environmental News Environmental Reports Farozaan

شمالی پاکستان میں گلوف الرٹ، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا

گلوف خطرہ: گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے حساس علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ فرحین العاص، بیورو چیف اسلام آباد اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے شمالی پاکستان کے مختلف علاقوں میں گلیشیائی...

Environmental Reports Farozaan

پنجاب میں موسمیاتی نقل مکانی بڑا چیلنج، 2025 کے سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر

پنجاب حکومت کا کلائمیٹ آبزرویٹری، ہیٹ ویو مینجمنٹ پلان اور موسمیاتی تبدیلی ایکٹ متعارف کرانے کا اہم تاریخی اعلان کیا گیا فروزاں رپورٹ اسلام آباد: ماہرین، محققین اور پالیسی سازوں نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب سمیت پاکستان بھر میں...

Articles Farozaan

مشرقِ وسطیٰ میں جوہری توانائی: ترقی کا راستہ یا خطرناک مستقبل؟

مشرقِ وسطیٰ میں بجلی کی بڑھتی طلب، موسمیاتی تبدیلی اور سیاسی کشیدگی کے درمیان نیوکلیئر توانائی پر نئی بحث چھڑ گئی فروزاں رپورٹ دنیا اس وقت توانائی کے ایک نئے دوراہے پر کھڑی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی، شدید گرمی، بڑھتی آبادی، مصنوعی...

Environmental News Farozaan

توانائی منتقلی: کمزور طبقات کا تحفظ اور نجی سرمایہ کاری ناگزیر قرار

توانائی منتقلی کے اہداف کے حصول کے لیے موسمیاتی فنڈنگ، علاقائی تعاون، نجی سرمایہ کاری اور مؤثر پالیسی سازی کو ناگزیر قرار فروزاں رپورٹ اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر شزرہ منصب علی خان کھرل نے کہا ہے کہ...

Environmental News Environmental Reports Farozaan

موسمیاتی تبدیلی ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ کو تیز کر رہی ہے؟

موسمیاتی تبدیلی، ماحولیاتی تباہی اور انسانی مداخلت کے باعث ہنٹا وائرس پھیلانے والے چوہے نئے علاقوں تک پہنچنے لگے فروزاں رپورٹ ارجنٹینا میں ہنٹا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین نے اس کی بڑی وجہ موسمیاتی تبدیلی...

Farozaan Wildlife

پاکستان میں مہمان پرندوں کو خطرات، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا تحفظ پر زور

پاکستان میں مہمان پرندے: ویٹ لینڈز کی تباہی اور غیر قانونی شکار بڑا چیلنج، تحفظ کیلئے عوامی تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ فروزاں رپورٹ اسلام آباد: ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان ہجرتی پرندوں کے لیے ایک اہم گزرگاہ ہے۔ یہ...